senate ke media director islamabad mein loot gye 215

اخباری کارکن بائیک، موبائل اور نقدی سے محروم۔۔

کوئٹہ کے علاقےسریاب روڈ پر اخباری کارکن سے موٹر سائیکل، موبائل فون اور نقدی چھین لی گئی، مقامی اخبار کا کارکن نجیب اللہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب 11 بجے دفتر سے گھر جا رہا تھا کہ سریاب روڈ پر واپڈا گرڈ کے پاس مسلح افراد نے اس موٹر سائیکل ، موبائل فون اور نقدی چھین لی اور فرار ہو گئے۔واقعہ کے بعد اخباری کارکنوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں