گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ریچھ کے حملے میں زخمی ہوگئیں۔گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر دیوسائی نیشنل پارک میں دوران کیمپنگ ریچھ نے حملہ کیا جس کی وجہ سے وہ زخمی ہوئیں۔ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ قرۃ العین بلوچ ریجنل اسپتال اسکردو میں زیرعلاج ہیں۔ڈاکٹر کے مطابق ریچھ کے حملے میں قرۃ العین بلوچ کے دونوں بازو زخمی ہوئے ہیں۔
Facebook Comments
