کرائم رپورٹرزکی دو بڑی تنظیموں میں اتحاد ہوگیا۔۔

لاہور کے کرائم رپورٹرز کی دو بڑی تنظیموں میں اتحاد ہوگیا۔۔لاہور کے سینئر کرائم رپورٹرز کی مشاورت سے لاہور کے کرائم رپورٹرز کی تنظیم “اے سی آر” کے صدر سینئر کرائم رپورٹر اعجاز احمد بٹ نے اپنی تنظیم “میڈیا کرائم رپورٹر ز ایسوسی ایشن ” میں ضم کردی ۔۔دونوں تنظیموں کے یکجا ہونے پر تمام کرائم رپورٹرز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔۔درجنوں کرائم رپورٹرز نے باہمی مشاورت سے نئے عہدیداران کا اعلان کردیا  جو ایم سی آر اے کی مرکزی گورننگ باڈی چلائیں گے۔۔جس میں چیئرمین اعجاز احمد بٹ، صدر احسان شوکت، سینئر نائب صدر حسنین چودھری، نائب صدر ریاض ٹاک، جنرل سیکرٹری فرید بابر،فنانس سیکرٹری عامر رانا،جوائنٹ سیکرٹری شاہد رضوی،سیکرٹری اطلاعات نادر چودھری،مجلس عاملہ کے اراکین میں کاشف بٹ۔طارق چودھری..خالد صمدانی ۔وحید شفیع۔شہروز اسحاق۔فاروق راجپوت،عمیرجٹ، سہیل کوثر،عامر اقبال بٹ۔یاسر شمعون۔میاں فیاض ۔۔عامراکرم اور ثمینہ شفیع صاحبہ شامل ہیں۔۔۔حلف برداری کے بعد شرکا کی مٹھائی اور چائے سے تواضع کی گئی۔۔۔۔سب دوستوں نے مل کر کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لئے مشترکہ کوششیں کرنے کا اعلان کیا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں