پریس کلب کے سابق عہدیدار کا گھر نذرآتش۔۔

کراچی پریس کلب کے سابق گورننگ باڈی ممبر نور محمد کلہوڑو کے گھر کو نامعلوم افراد نذرآتش کردیا۔۔جس کے نتیجے میں  گھر کا سارا سامان جل کر راکھ ہوگیا، تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب کے ممبر نور محمد کلہوڑو کے گھر بی ہائنڈ جیکب لائن نزد حجازی مسجد، لائنز ایریا کراچی میں اہل خانہ کی غیر موجودگی میں کسی نے آگ لگادی دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا جس کی وجہ سے گھر کا سارا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں