میٹروون ٹی وی کا نشریاتی نیٹ ورک کو مزید وسعت دینے کا عمل شروع وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بیورو آفس کی گرینڈ اوپننگ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی اختیار ولی خان ،چیئرمین میٹروون ٹی وی 5 نیوز خالد آرائیں، پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ ،ایم این اے فرحان چشتی ۔ مرزا اختیار بیگ، ایم ڈی اے پی پی عاصم کچی، ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز سہیل شبیر اراکین ،قومی و سینیٹ ، اعلیٰ سرکاری افسران اور بیوروکریسی کی بڑی تعداد بھی تقریب میں موجود تھے۔۔وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان کی کا کہنا تھا میٹروون ٹی وی شمار کراچی کے بڑے چینلز میں ہوتا ہے اسلام آباد بیورو کھلنے سے اسلام آباد کی خبریں بھی نمایا ںنظر آئینگی۔۔چیئرمین میٹروون اور 5 نیوز خالد آرائیں نے اسلام آباد بیورو کی ٹیم کی کامیابی کے لیے دعا کی انہوں نے کہا کہ چھوٹے میڈیا مالکان کو حقوق کیلئے جدوجہد کرنا ہوگی کچھ چینلز تمام بجٹ پر ہاتھ صاف کررہے ہیں۔۔پی ایف یو جے صدر افضل بٹ کا کہنا تھا کہ خالد آرائیں صحافی دوست شخصیت ہیں مشکل حالات میں چینلز چلانے پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں رکن قومی اسمبلی فرحان چشتی اور مرزا اختیار بیگ بھی میٹروون کی پل پل خبروں کے معترف نکلے۔۔ کہا میٹروون نیوز عوام کی آواز ایوانوں تک پہنچاتا ہے۔۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز میٹروون سہیل شبیر کہا میٹروون نیوز نچلی سطح کی خبروں کی بھی کوریج کرتا ہے اب اسلام آباد میں بھی میٹروون ہر گھر کی آواز بنے گا ۔تقریب میں اسلام آباد کے بیور چیف جاوید بھاگٹ ڈپٹی بیورو چیف زین ہاشمی اے پی پی کے ایم ڈی عاصم کچی اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے موجود اور سابق عہداران نے بھی خطاب کیا۔۔
