media houses sahafio ke khilaaf muqadmaat khatam karne ka mutalbaa

معروف مصنف کے اعزازمیں تقریب پذیرائی کل ہوگی۔۔

لاہورپریس کلب ایکٹ کمیٹی کے زیراہتمام ملک کے معروف مصنف ڈاکٹر صغیر احمد صغیر کے اعزاز میں تقریب پزیرائی2ستمبر بروز منگل بوقت شام 6بجے پر یس کلب میں منعقد ہو گی ۔ تقریب پزیرائی کی صدارت معروف ادیب و شاعر حسین مجروح کریں گے جبکہ مہمانان خصوصی میں کرامت بخاری ، ڈاکٹر جواز جعفری، واجد امیر ، ڈاکٹر شاہد ندیم اور ڈاکٹر شاہد اشرف ہوں گے۔ تقریب کے مہمانان گرامی توقیر عباس ، ندیم شیخ ، شہزاد واثق، ڈاکٹر دانش عزیز ، اکمل حنیف ، جی اے نجم، وفا تبسم، انعم ظامی ہوں گے ۔ عرفان صادق ، افضل پارس ، منزہ سحر، ثمینہ سید ، نسیم گلفام ،نائلہ عابد، رقیہ اکبراور علی صدف تقریب میں اظہارخیال کریں گے ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں