اگر آپ گزشتہ تین سال سے فیصل آباد میں دنیا کے کسی بھی نیوز چینل میں بیوروچیف، اسٹنگر، رپورٹر، نمائندہ خصوصی، اینکر یا شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں یا سب ایڈیٹر، نیوز ایڈیٹر ہیں یا کسی بھی قومی، مقامی، انگریزی یا اردو اخبار سے وابستہ ہیں اور عملی طور پر صحافت کر رہے ہیں تو فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس دستور نے ممبر شپ آپ کے لیے 15 فروری 2026 تک اوپن کر دی ہے۔خواہشمند احباب اس پوسٹ میں موجود فارم پُر کر کے ایف یو جے دستور سیکرٹریٹ 5۔ ذیل گھر کچہری بازار فیصل آباد میں دفتری اوقات میں جمع کروائیں۔
Facebook Comments
