شہید بینظیر آباد یونین آف جرنلسٹس کے سال 2025 کے انتخابات کامیابی سے مکمل ہو گئے صحافی برادری نے جمہوری عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اپنے نمائندوں پر اعتماد کا اظہار کیا ، منتخب عہدیداران درج ذیل ہیں ، صدر: منظور احمد بگھیو ، نائب صدر: رضوان تھیبو، شبیر احمد راجپوت ، جنرل سیکریٹری: امتیاز کیریو ، جوائنٹ سیکریٹری: منٹھار علی ڈاہری، علی نواز راجپر ، فائنانس سیکریٹری: غلام نبی بھنبھرو ، پریس سیکریٹری: یوسف رند ، آفیس سیکریٹری: عرفان ارشد ، جبکہ ایگزیکٹو کمیٹی کے منتخب ممبران درج ذیل ہیں ، غلام حیدر بالادی، عبدالسلام آفریدی، وقار علی بروہی، راجا ٹھاکر، ممتاز علی سیال، بیورو چیف روزنامہ نوائے وقت نواب شاہ , شوکت علی لاشاری، اے ڈی منگی، راشد علی لاشاری، محمد اعظم راول، حاکم علی لوند، غلام قادر چانڈیو، لالا موسی انڑ، اسد بخاری، اور یحییٰ بھٹی ، صحافیوں نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نئی قیادت آزادی صحافت، صحافیوں کے حقوق اور فلاح و بہبود کے لیے بھرپور کردار ادا کرے گی۔ انتخابات کے پرامن اور منظم انعقاد پر پوری کمیونٹی نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
