دھرتی ٹی وی نیٹ ورک نے اپنے ملازمین میں رمضان الاؤنس، نقد عیدی اور راشن کے بعد اب عید الاؤنس بھی دے دیا ہے۔۔ پپو کے مطابق دھرتی ٹی وی نیٹ ورک کے روح رواں حاجی علی حسن زرداری نے گزشتہ روز (پیر) نو مارچ کو دھرتی ٹی وی کے ملازمین کو رمضان الائونس اور راشن کے بعد عید الائونس بھی دے دیاگیا، یہ عید الائونس کپڑوں کے مد میں دیا گیا ہے۔۔عید الاؤنس ملنے پر تمام ملازمین خوشی کااظہار کررہے ہیں۔۔ یاد رہے کہ نئی انتظامیہ آنے کے بعد ادارے کے ملازمین کو تیسری بار مختلف مواقع پر الائونس تقسیم کیا گیا ہے۔
Facebook Comments
