teen saal baad pemra council of complaints punjab faal

خصوصی میڈیا فنڈ کے قیام میں اہم پیش رفت۔۔۔

خصوصی میڈیا فنڈ قیام پر اہم پیش رفت؛چیف ایکویٹی آفیسر قائم مقام چیئرمین پیمرا ملاقات میں تعاون پر اتفاق۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے قائم مقام چیئرمین عامر رشید چوہدری نے افلارج ایبیٹ منجمنٹ کے چیف ایکویٹی آفیسر جناب خلدون لطفی اور ان کی ٹیم سے ملاقات کی جس کا مقصد پاکستان میں خصوصی میڈیا فنڈ کے قیام کے امکانات پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ ملاقات میں اس امر پر زور دیا گیا کہ عالمی میڈیا پلیٹ فارمز سے سرمایہ کاری اور جدید ٹیکنالوجی کی منتقلی کے ذریعے پاکستانی میڈیا انڈسٹری کو مستحکم بنایا جا سکتا ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں