akhbar par muqadma azadi rae par hamla hai

ایپنک کے انتخابات  آج  کراچی پریس کلب میں ھونگے۔۔

آل پاکستان نیوز پیپرز ایمپلائز کنفیڈریشن (ایپنک) کے الیکشن آج 16 نومبر بروز اتوار کراچی پریس کلب میں ھونگے  ایپنک کے الیکشن کے موقع پر زبردست جوش و خروش اور گہما گہمی ہے چیئرمین 3 وائس چیئرمینوں سیکریٹری جنرل سمیت 26 ارکان پر مشتمل کابینہ کا انتخاب ھوگا کراچی یونین آف جرنلسٹس کی میزبانی میں الیکشن کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے شام 4 بجے حلف برداری کی پروقار تقریب ھوگی وزیر محنت حکومت سندھ سعید غنی نو منتخب کابینہ سے حلف لیں گے تقریب میں پی ایف یو جے کے یو جے کی قیادت سمیت دوسری یوجیز اور میڈیا ورکرز کی بڑی تعداد شرکت کرے گی مزدور تنظیموں اور سول سوسائٹی سے وابستہ شخصیات بھی شرکت کریں گی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں