dakuon ke hatho lutne wala sahafi FIR darj karne ka mohtaj

اسلام آباد میں نجی کیمرہ مین کو لوٹ لیاگیا۔۔

وفاقی دارالحکومت کے تھانہ ائی نائن کے علاقہ میں مسلح ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں نے سینیئر فوٹو جرنلسٹ کے بیٹے نجی چینل کے کیمرہ مین سے اسلحہ کی نوک پر نقدی، موبائل، ہونڈا 125 موٹرسائیکل اور دیگر اشیا ، چھین لیں, مزمل علی مظہر علی نے بتایا کہ 17 دسمبر کی رات بلیو ایریا سے چھٹی کر کے راولپنڈی گھر جا رہا تھا کہ راستے میں آئی جی پی روڈ کے نزدیک نیو کٹاریاں کے مقام پر پہنچا تو دو نامعلوم ڈاکو نے موبائل،نقدی، اے  ٹی ایم کارڈ اور آفس کارڈ چھین کر فرار ہو گئے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں