الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ بعض ٹی وی چینلز جنہوں نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کراچی ضمنی الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج ،شام چھ بجے سے پہلے نشر کئے ان کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے پیمرا کو ہدایت کی ہے کہ خلاف ورزی کے مرتکب چینلز کے خلاف ایکشن لے۔
Facebook Comments