youm e ashur par akhbaraat ki tatelaat ka aelaan

یوم عاشور پر اخبارات کی تعطیل کا اعلان۔۔

آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے عاشورہ کے موقع پر رکن مطبوعات کیلئے بروز جمعرات 19 اگست 2021ء کو تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس لئے بروز جمعہ 20 اگست کو صبح کے اخبارات شائع نہیں ہونگے جبکہ 19اگست بروز جمعرات کوشام کے اخبارات شائع نہیں ہونگے تاہم اگر وہ چاہیں توبروز جمعہ 20 اگست کواپنے ایڈیشن شائع کر سکتے ہیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں