balochistan ke sahafi apne huqooq par kabhi samjhota nahi karenge

وائی ڈے اے کی خبروں کا بائیکاٹ ختم۔۔

سول اسپتال کوئٹہ میں نجی ٹی وی چینلز کے رپورٹرز حاجی خالد گجر اور عطیہ اکرم کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کے نتیجے میں پیدا ہونے والے دو الگ الگ تنازعات کو خوش اسلوبی سے طے کر لیا گیا۔ بی یو جے اور کوئٹہ پریس کلب نے وائی ڈی اے کی خبروں کا بائیکاٹ ختم کردیا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں