yasir or iqra ke ghar nanhay mehmaan ki aamad

یاسر اور اقرا کے گھر ننھے مہمان کی آمد۔۔

شوبز انڈسٹری کے معروف جوڑے اداکار یاسرحسین اور اقرا عزیز کے گھر بیٹے کی پیدا ئش ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ادکار یاسر حسین کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو ننھے مہمان کی آمد کی اطلاع دی۔یاسر حسین نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’الحمداللّہ! اللہ کے حکم سے ہم کبیر حسین کو خوش آمدید کہتے ہیں‘۔  یاسر حسین نے پیغام میں نومولود بیٹے کے ننھے سے ہاتھ کی خوبصورت تصویر بھی شیئر کی۔سوشل میڈ یا پر انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور صارفین کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں