یاسرحسین بھی کورونا وائرس کا شکار۔۔

اداکار  یاسر حسین بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر اسٹوری پوسٹ کرکے اپنے مداحوں کو  کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاع دی۔ اداکار نے لکھا کہ’ دعا کریں میرے لیے اور احتیاط کریں اپنے لیے’۔ یاسر حسین نے ایک اور  سٹوری لگائی جس کے مطابق اداکار  نےکورونا  کی وجہ سے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔خیال رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے جس میں شوبز سے تعلق رکھنی والی متعدد شخصیات بھی متاثر ہوئی ہیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں