tamaam asasay declare kar rakhe hen

ایکس پر پابندی وزارت داخلہ نے نہیں لگائی، محسن نقوی۔۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایکس پر پابندی وزارت داخلہ کی اجازت سے نہیں لگی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہاکہ آزادی اظہار رائے ہونا چاہیے لیکن کسی پر غلط الزام لگانے کی اجازت نہیں دے سکتے، یہاں فوج اور عدلیہ کے خلاف غلط مہم چلائی گئی ہے۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہ اکہ سوشل میڈیا سے متعلق قوانین بننے چاہئیں، سوشل میڈیا کا غلط استعمال ہو رہا ہے، دنیا بھر میں سوشل میڈیا قوانین رائج ہیں، امریکا جیسے ملک میں بھی سوشل میڈیا پر پابندی لگ چکی ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں