workers ko iftaar bechna shuruh kardi

ورکرز کو افطار بیچنا شروع کردی۔۔

بول نیوز نے اس رمضان میں افطار بیچنا شروع کردی۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ رواں سال بول کا یہ حال ہوگیا ہے کہ اس نے اپنے ورکرز کو افطار کرانے کی زحمت بھی گوارہ نہیں کی۔۔ پپو کے مطابق ملازمین کو افطار میں صرف کھجوریں اور شربت دیا جارہا ہے۔۔ جب کہ جسے افطار کرنی ہے تو وہ  اسٹینڈرڈ پلیٹر اور اسپیشل پلیٹر خرید کرافطار کرسکتا ہے۔۔ اسٹینڈرڈ  پلیٹر  68 روپے، اور اسپیشل  پلیٹر 146 روپے میں دستیاب ہے۔۔عمران جونیئر ڈاٹ کام چونکہ ورکرز کے لئے پلیٹ فارم ہے اس لئے اگر کسی اور میڈیا ہاؤس میں افطار اور سحری کے حوالےسے ورکرز کو شکایات کا سامنا ہے تو بلاجھجک اور بلاکسی خوف و ڈر ہمیں انباکس کرے، ہم آپ کا نام صیغہ راز میں رکھ کر آپ کا احتجاج عوام کے سامنے لائیں گے۔۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں