vpn ka barhta istemal internet ki sust raftari ka sabab bana

وکی پیڈیا پر عائد پابندی ختم۔۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ملک بھر میں وکی پیڈیا کی سروسز کو بحال کر دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وکی پیڈیا کو بحال کرنے کی ہدایت کی تھی۔ وزیرِ اعظم نے آئی ٹی کے وزیر امین الحق کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی۔ کمیٹی معاملے پر ایک ہفتے میں وفاقی کابینہ کو سفارشات پیش کرے گی۔ واضح رہے کہ پی ٹی اے نے 3 فروری کو وکی پیڈیا کو پاکستان میں بلاک کیا تھا، وکی پیڈیا کو توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر بلاک کیا گیا تھا۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں