ہم نیوز سوشل میڈیا شعبے میں پیر کے روز ایک اور استعفا دے دیاگیا، ان صاحب نے بھی استعفے کی بنیادی وجہ کام کا ماحول نہ ہونابتائی ہے۔۔سوشل میڈیا ڈپارٹ جو پہلے ہی لابنگ کا شکارہے مستعفی ہونے والے کی لابی کے مزید استعفوں کا امکان بتایاجارہاہے کیونکہ اسی لابی کا یہ مسلسل دوسرا استعفا ہے۔۔پپو کا کہناہے کہ سوشل میڈیا کے نئے ہیڈ کو ناکام بنانے کیلئے پرانی لابی اب آخری حربہ استعمال کررہی ہے کیونکہ نئے ہیڈ کے سامنے پرانی لابی کی دال نہیں گل رہی تھی اسی لئے انہوں نے اپنے لاسٹ آپشن پہ کام شروع کردیا ہے
Facebook Comments