کامران خان نے عمران خان کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ”عمران خان کے قوم سے پہلے خطاب نے دل جیت لئے، خان صاحب کی گفتگو میں اخلاص نمایاں تھا، اگر ان تمام عزائم پر عمل ہو گیا تو پاکستان کی قسمت بدل جائے گی۔ اب 22 کروڑ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی پشت پر کھڑے ہو جائیں، وقت آ گیا ہے ہم اپنی قسمت بدل دیں، پاکستان زندہ باد!!!“
Facebook Comments