Web Channel Owner Arrest for Contempt of Court

توہین آمیز پروگرام پرویب چینل کا مالک گرفتار

326چیف جسٹس پاکستان کیخلاف توہین آمیز پروگرام نشر کرنےوالے ویب چینل کے مالک اور پروڈیوسرکو گرفتار کر لیا گیا،عدالت نے ملزموں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے فیصل رضاعابدی کاانٹرویونشرکرنیوالے ویب چینل کے مالک اورپروڈیوسرکو گرفتارکر لیا،ملزم ہنس مسرور اور احسن سلیم کوتھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے عدالت پیش کردیا،ملزموں کو انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی کے سامنے پیش کیا گیا ،تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزمان نے اعتراف کرلیا،عدالت سے استدعا ہے کہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیجاجائے،عدالت نے ملزمان کوجوڈیشل ریمانڈپراڈیالہ جیل بھیج دیا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں