duniya news 16 baras ka hogya

وزیراطلاعات پنجاب کا دنیانیوزکے دفاتر کا دورہ۔۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ’’دنیا نیوز‘‘ کا دورہ کیا اور مختلف ڈیپارٹمنٹس کا معائنہ کیا۔وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کو نیوز سسٹم کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، عظمیٰ بخاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں پنجاب ترقی کرے گا۔وزیر اطلاعات پنجاب نے مزید کہا کہ پتنگ بازی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، پنجاب میں ایئرایمبولینس دو چار ہفتوں میں عملی طور پر نظر آئے گی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں