shows or khabro mein khabar ki jaga khuahish ne leli hai

وزیراعظم نے پرینک تو نہیں کیا؟ رؤف کلاسرا۔۔

وزیراعظم عمران خان کی طرف سے وفاقی دارلحکومت میں ” امر بالمعروف” جلسے میں لہرائے گئے مبینہ خط نے پاکستانی سیاست میں نیا طوفان کھڑا  کردیا اور اب اس پر سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے بھی تبصرہ کیا ہے ۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ “ٹوئٹر” پر انہوں نے لکھا ” ویسے صدقے جائوں اس مراسلہ نگار کے جس نے وزیراعظم کو لکھا کہ آپ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی تو بہت برے نتائج نکلیں گے، آپ کی خیر نہیں لہٰذا اپنے خلاف اسے فوراً کامیاب کرائیں اور ہاں ثبوت کے طور پر اس خط کو سنبھال کر رکھیں، ویسے  ہلکے پھلکے انداز میں کسی نے  پرینک تو نہیں کیا ؟ “۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں