وزیرِ اعظم عمران خان کے فوکل پرسن فہد ہارون نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق فہد ہارون بطور وزیرِ اعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے میڈیا کام کر رہے تھے۔۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فہد ہارون نےاستعفیٰ ذاتی وجوہات کی بناء پر دیا ہے۔۔ذرائع کے مطابق فہد ہارون صاحب اس عہدے پر سما سے آئے تھے، اور اب جب کہ سما نیوز فروخت ہوچکا ہے اور پی ٹی آئی کے ہی ایک لیڈر نئے مالک کے طور پر سامنے آئے ہیں تو فہد ہارون نے ذاتی مصروفیات یا وجوہات کی بناپر وزیراعظم کا ساتھ چھوڑ دیا۔۔

Facebook Comments