لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج سہیل انجم نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نجم سیٹھی کے دعوے پر سماعت کرتے ہوئے 18 ستمبر کو وکلاء کو بحث کے لیے طلب کرلیا،عدالت کے روبرو درخواست میں نجم سیٹھی نے موقف اپنا رکھا ہے کہ عمران خان نے میرے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے، عام انتخابات میں دھاندلی نہیں کروائی، عمران خان کے الزامات سے شہرت متاثر ہوئی، استدعا ہے کہ عمران خان کو سو کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا جائے۔

Facebook Comments