wazir e aazam se mardaana apeal

وزیراعظم سے درمندانہ اپیل

بلاگ: عامر سید۔۔

برائے فوری توجہ،وزیر اعظم پاکستان سے دردمندانہ اپیل ہے کہ ۔۔ موجودہ حالات میں کے الیکٹرک 35 روپے ماہانہ  ٹی وی لائسنس کی مد میں ہر صارف سے چارج کررہی ہے۔۔ حکومت فوری طور پر اسے سوروپے ماہانہ کردے۔۔اس طرح کرنے سے یہ ماہانہ سترہ ارب روپے کی خطیر رقم بنتی ہے۔۔ جو عوام خوشی خوشی دینے کے لئے تیار ہوں گے۔۔ وزیراعظم عمران خان سے مودبانہ اپیل ہے کہ یہ خطیر رقم  پاکستان کرونا ریلیف فنڈ میں استعمال میں لاکر لاکھوں غریبوں کی مدد کی جا سکتی ہے۔

اہم تجویز۔۔۔ پاکستان کے 22 کروڑ عوام اس فنڈ میں حصہ لیں گے پھر ہم کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔ انشاء اللہ

Mohsin Durrani

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=10218995690140410&id=1149087630

(عامر سید)۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں