سندھ حکومت نے فہد ہارون کو وزیراعلی سندھ کامعاون خصوصی برائے میڈیا افیئرز تعینات کر دیا ہے – فہد ہارون حال ہی میں وہ وزیراعظم پاکستان کےفوکل پرسن برائے انفارمیشن اینالیٹکس کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں ہیں۔فہد ہارون بہت سےاہم اداروں میں ماہرانہ اور مشاورتی نوعیت کی خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔
Facebook Comments