big boss mein dusri baar shirkat ki offer thukradi

وزارت خارجہ کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت۔۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے وینا ملک کے سابق شوہر کی دو معصوم بچوں کو پاکستان منتقلی کے خلاف درخواست پر وزارت خارجہ کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری مہلت دیدی ہے۔  اسدخٹک کی درخواست کی سماعت کے دوران وینا ملک کے وکیل نے بھی وکالت نامہ جمع کرا دیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ دفتر خارجہ اختیارات سے تجاوز سے متعلق اپنا جواب جمع کروائے۔ اسد خٹک نے الزام لگایا ہے کہ دبئی پاکستانی قونصل خانہ نے اختیارات کا غیر قانونی استعمال کیا ہے۔ عدالت نے وزارت خارجہ کو جواب داخل کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں