وقت چینل سے نکالے گئے تمام ملازمین کے چیک باؤنس ہوگئے۔۔ وقت نیوز کے سابق اینکر پرسن مطیع اللہ جان نے سوشل ویب سائیٹ پر دعوی کیا ہے کہ انہیں وقت نیوز کے دوستو ں نے بتایا ہے کہ نوائے وقت گروپ کی جانب سے دیئے گئے تمام چیک باؤنس ہوگئے ہیں۔۔یہ چیک انہیں چینل بند کئے جانے اور تمام اسٹاف کو نکالے جانے پر دیئے گئے تھے۔۔
Facebook Comments