nida yasir se a chi bohot si khawateen meezbaan hein

وقار ذکا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔۔

ٹی وی میزبان وقار ذکاء کے کرپٹو کرنسی سکینڈل میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ ” ایکسپریس نیوز” کے مطابق  جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو وقار ذکا ءکے خلاف 86 ملین روپے کی کرپٹو کرنسی  کے سکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے حکام نے  مؤقف اختیار کیا کہ  گزشتہ3 سال کے دوران وقار ذکاء کے  2 اکاؤنٹس میں 86.1 اور 87.1 ملین کی ٹرانزیکشنز ہوئی ہیں۔ عدالت کی جانب سے وقار ذکاء کے   ناقابل وارنٹ گرفتاری وارنٹ جاری کرتے ہوئے مزید سماعت 5 جنوری تک ملتوی کردی گئی ۔ خیال رہے کہ  وقار ذکاء کے خلاف  29 جنوری 2022ء کو  مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں