arshad sharif ka laptop muraad saeed ke pas

وفاقی وزیرکا خاتون اینکر کو لیگل نوٹس۔۔

وفاقی وزیرمرادسعیدنےریحام خان کوقانونی نوٹس بھجوادیا ، یہ نوٹس انہوں نے اپنےخلاف جاری پروپیگنڈے اور بہتان  تراشی پر بھجوایا۔ وفاقی وزیر کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ 14 روز کے اندر اپنی تحریر کی وضاحت دیتے ہوئے معافی مانگی جائے۔  نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ حال ہی میں وزارتوں کودیئےگئےاہداف کی تقریب منعقدہوئی، میری وزارت نے 100فیصداہداف حاصل کرکےپہلانمبرلیا لیکن   گزشتہ دنوں آپ کےمسودہ کاحوالہ دیکرکارکردگی کومتنازعہ بنایاگیا۔مراد سعید کی جانب سے دئیے جانے والے نوٹس میں کہا گیا کہ آپ کی تحریر کا حوالہ دے کر بہتان تراشی اور غلیظ پروپیگنڈ کیا جاتا ہے، آپ کے نام سے پہلے ایک مسودہ لیک ہوا جس کی آج تک آپ نے تردید نہیں کی بعد میں شائع کردہ مسودہ کا حوالہ دے کر مراد مجھ پر پر تہمت لگائی گئی,  ریحام خان چودہ دن میں تحریری وضاحت سے کر معافی مانگیں بصورت دیگر عدالت سے سزا اور ایک ارب ہرجانے کی استدعا کی جائیگی

۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں