mujhe rape or qatal ki dhamkian di gyin

اشناہ شاہ رواں ماں شادی کررہی ہیں۔۔

خوبرو اداکارہ اُشنا شاہ اور ان کے منگیتر معروف گالفر حمزہ امین رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ برس کے اختتام پر اُشنا شاہ نے اپنے دیرینہ دوست حمزہ امین سے منگنی کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد سے ہی ان دونوں کی شادی کی چِہ می گوئِیاں سننے میں آ رہی ہیں۔ گزشتہ ماہ وائرل ہونے والی ویڈیو میں اشنا شاہ کو ڈیزائنر وردہ سلیم کی جانب سے ذیزائین کردہ عروسی جوڑے کے خاکے کو دیکھ کر جذباتی ہوتے ہوئے دیکھا گیا تھا، جس سے با خوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اپنے اس خاص دن پر وردہ سلیم کا تیار کردہ عروسی جوڑا زیب تن کریں گی۔ تاہم اب اداکارہ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل کے گیم شو میں بطور مہمان شرکت کی۔ دوران شو میزبان نے اداکارہ کو مبارک باد دیتے ہوئے اعلان کیا کہ اُشنا شاہ اور حمزہ امین اگلے دس دنوں میں شادی کرنے والے ہیں اور شادی کی تیاریاں زور و شور سے چل رہی ہیں۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں