ummat akhbar muqadma baazi ka shikaar hone laga

امت اخبار کے سی ای او کی جان کو خطرات لاحق۔۔

سی آراے کے سینئر رکن روزنامہ امت کے  سی او او اور سینئرکرائم رپورٹر  آصف سعود کی  ڈیفنس  میں انکی رہائش گاہ کے باہر سے ملزمان نے ٹارگٹ کرکے گاڑی کے شیشے توڑ کر لیپ ٹاپ اہم دستاویزات اور لاکرز کی چابیاں اورسسٹم نکال کر لے گئے آصف سعود کے مطابق یہ عام چوری نہیں بلکہ ٹارگٹ کارروائی تھی ملزمان صرف مخصوص چابیاں اور کاغزات لے کر گئے ہیں آصف سعود نے واردات کا مقدمہ ڈیفنس تھانے میں درج کروادیا سی آراے اس واقعہ کی شدید مزمت کرتی ہے اورواردات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتی ہے آصف سعود کی جان کو بھی خطرات لاحق ہیں انکی سیکورٹی کے لئے.  بھی اقدامات کئے جائیں۔سی آر اے مطالبہ کرتی ہے کہ سائوتھ زون پولیس ملزمان کی گرفتاری کو جلد از جلد یقینی بنائے ۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں