سما سے گزشتہ ہفتے دو خواتین اینکرز نے استعفے دے دیئے۔۔ پپو نے انکشاف کیا ہے کہ سما کے تقریبا تمام اینکرزخاتون میک اپ ہیڈ سے شدید تنگ ہیں، جس کی شکایتیں کئی بار متعلقہ حکام تک بھی پہنچائی گئی لیکن آج تک کوئی کارروائی نہیں ہوسکی۔۔ پپو کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اینکر نے استعفا دیا جس کے بعد ووسری خاتون اینکر نے بھی استعفا دے کر اے آر وائی جوائن کرلیا۔۔۔
Facebook Comments