tamaam blue tick khatam karne ka aelan

ٹوئیٹرپر نفرت انگیز پیغامات اب ازخودبلاک۔۔

ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ نفرت انگیز پیغامات کو خود بخود بلاک کرنے کے لیے ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے۔اے ایف پی کے مطابق ٹوئٹر نے  کہا ہے کہ ابتدائی طور پر انگریزی بولنے والے صارفین کی ایک چھوٹی سے تعداد پر اس فیچر کا ٹیسٹ ہوگا۔ٹوئٹر نے کہا ہے کہ اس فیچر میں کمزور طبقات اور خواتین صحافیوں کو ترجیح دی جائے گی۔ یہ وہ افراد ہیں جو اکثر نامناسب سلوک کا شکار ہوتے ہیں۔’ہم ناپسندیدہ بات چیت سے نمٹنے والے لوگوں پر بوجھ کو کم کرنا چاہتے ہیں، ہمارا پلیٹ فارم صحت مندانہ گفتگو کے لیے پرعزم ہے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں