pemra channels ki nashariyaat sensor nahi karta

ٹی وی چینلز کو ایک اور پابندی کا سامنا۔۔

پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے کچھ ٹی وی چینلز کی جانب سے ایف 9 پارک واقعے کی غلط رپورٹنگ کے بعد تمام میڈیا پر واقعے کی کوریج کرنے پر پابندی لگادی ہے۔واقعے کے خلاف دوسرے دن بھی خواتین نے احتجاج کیا اور ملزمان کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد کے ایف 9 پارک میں خاتون سے زیادتی کا واقعہ جمعرات کو پیش آیا تھا۔چند ٹی وی چینلز نے غیر ذمہ دارانہ کوریج کرتے ہوئے خاتون کی شناخت ظاہر کردی تھی۔پیمرا نے اس پر ایکشن لیتے ہوئے تمام ٹی وی چینلز پر واقعے کی کوریج پر پابندی عائد کر دی۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں