پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پاپولیشن ویلفیئر کی چیئرمین عابدہ راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کی روشنی میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام چینلز کو بہبود آبادی سے متعلق پیغامات کی تشہیر کے لیے فری ایئر ٹائم فراہم کرنا چاہیے۔ بڑے پیمانے پر بیداری پیدا کرنے کے لئے میڈیا خاندانی منصوبہ بندی کے پیغامات کو فروغ دے۔
Facebook Comments