تحریر: حسن ملک
خبر ہے پاکستانی میڈیا کے لیے ترکی طرز کی طرح ۔۔
میڈیا ریگولیٹری ادارہ قائم کیا جارہا ہے ۔۔
نیا ریگولیٹری ادارہ لائسنس سسٹم ہوگا ۔۔
پرنٹ ۔۔
الیکٹرانک ۔۔
انٹرٹینمنٹ چینل ۔۔
پرنٹنگ میڈیا ۔۔
سمیت سوشل میڈیا اس ادارے کے ماتحت ہونگے ۔۔
ہر چینل ۔۔
ہر اخبار ۔۔
ہر خبر ۔۔
کی پالیسی اخراجات اور آمدن مانیٹر ہوگی ۔۔یہی ادارہ معاشرے میں بگاڑ کرنے والے ڈراموں پر بھاری جرمانہ عائد کرے گا ۔۔
خبر ہے کہ اس عمل کی سب سے پہلی مخالفت سینئر عارف نظامی نے کر دی ہے ۔۔یہ بھی اطلاعات ہیں کہ انے والے دنوں میں موجودہ حکومت تمام کے تمام چینلز کے اینکر پرسن کی شدید اور بھرپور تنقید کا نشانہ بنے گی ۔۔(حسن ملک)
Facebook Comments