geo news mein internal audit

ٹول پلازہ پر جیونیوز کی ٹیم سے بدسلوکی۔۔

کراچی میں سپر ہائی وے ٹول پلازہ پر ٹول عملے نے جیو نیوز کی کوریج ٹیم سے بدسلوکی کی ہے۔ٹریفک کی صورتحال کی کوریج کے دوران ٹول عملے نے جیو نیوز کے رپورٹر ولید احمد کا موبائل فون چھین لیا۔کوریج کے دوران ٹول عملے نے جیو نیوز کی ٹیم پر تشدد کیا گیا اور اسے ہراساں کیا گیا۔ٹول عملے کا کہنا تھا کہ جس کو بتانا ہے بتادو، اب موبائل فون واپس نہیں ملے گا۔گزشتہ رات ٹول پلازہ پر ایک کلو میٹر تک گاڑیوں کی قطاریں لگی ہوئیں تھی، ٹول عملے کی ناقص کارکردگی کے باعث ٹول پر ٹریفک جام رہا۔ٹول عملے نے جیو نیوز کی کوریج ٹیم کو 2 گھنٹے بعد موبائل فون واپس کیا۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں