log aankho or awaz se pehchan lete hein

طوبی انوار کو شادی کی پیشکش۔۔

سابق رکنِ قومی اسمبلی و معروف میزبان عامر لیاقت کی دوسری سابقہ اہلیہ، اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور کا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اداکارہ طوبیٰ انور کی جانب سے پہلی بار برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا گیا ہے جس میں وہ نہایت حسین نظر آ رہی ہیں۔طوبیٰ نے اس برائیڈل فوٹو شوٹ کی ویڈیوز اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کیں اور سٹوریز پر شیئر بھی کی ہیں۔طوبیٰ انور کی اس خوبصورت پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے ناصرف اُن کی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں بلکہ اُنہیں ایک مداح نے کمنٹ باکس میں شادی کی پیشکش بھی کی ہے۔

آزاد صحافت پر یقین رکھتے ہیں، گورنرپنجاب۔۔
آزاد صحافت پر یقین رکھتے ہیں، گورنرپنجاب۔۔
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں