فیصل آباد میں توہین آمیز پوسٹیں سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے مجرم کو ایک سال قید، 50ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنادیا گیا۔۔ عدم ادائیگی جرمانہ کی صورت میں مجرم کو مزید دو ماہ قید سخت بھگتنا ہو گی، انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج شہزاد حسین کی عدالت میں زیر سماعت کیس کے استغاثہ کے مطابق سی ٹی ڈی نے گزشتہ برس 3 دسمبر کو شہباز کو گرفتار کر لیا تھا ۔

Facebook Comments