time news mein sahafion ke istefay

ٹائم نیوز میں صحافیوں کے استعفے۔۔

ریجنل ٹی وی چینل ٹائم نیوز (سندھی) میں تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے اور میڈیا ورکرز کے ساتھ مسلسل پیش آنے والے ناروا سلوک کے خلاف دس کاپی ایڈیٹرز نے استعفے دے دیئے۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ  سندھی میڈیا میں ورکروں کے ساتھ میڈیا مالکان تنخواہوں کی مد میں بہت زیادتی کر رہے ہیں ۔ پپو کا کہنا ہے کہ اسی گروپ کا  انٹرٹینمنٹ چینل آن ایئر ہوگیا ہے وہاں اداکاروں کو میڈیکل الاؤنس اور پک اینڈ ڈراپ کی سروس بھی فراہم کی جا رہی ہے۔ لیکن اسی گروپ کے نیوز چینل میں ورکرز کا کوئی پرسان حال نہیں۔جہاں  صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو سندھ میں عام مزدور کی کم سے کم تنخواہ بتیس ہزار سے بھی کم پچیس ہزار دے کر ان سے  طرح کام لیا جاتا ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں