ٹی وی کی سینئر اداکارہ سیمی راحیل نے کہاکہ پاکستان میں پروڈیوسرز باصلاحیت فنکاروں کو نظر انداز کر کے ٹک ٹاک کے ناتجربہ کار اداکاروں کو فوقیت دے رہے ہیں۔ یہ افسوسناک بات ہے کہ پروڈیوسرز اداکاروں کو تو معاوضہ ادا کرنے سے کتراتے ہیں لیکن خوبصورت لڑکے اور لڑکیوں کو پروموٹ کرنے میں پیش پیش رہتے ہیں۔ ٹک ٹاک اور انسٹاگرام سے شہرت پانے والے لڑکے لڑکیاں صرف شہرت کیلئے بیتاب ہیں، اُن میں اداکاری کی کوئی صلاحیتیں موجود نہیں ہیں۔
Facebook Comments