shohar ko qatal karne wali tiktoker ko umar qed ki saza

ٹک ٹاکر کی سابق اہلیہ کی ساتھ نجی وڈیوز لیک۔۔۔

ٹک ٹاکر اسامہ بھلی اور ان کی سابق اہلیہ کی نجی نوعیت کی ویڈیوز لیک ہو کر منظرعام پر آ گئیں جنہیں لوگ سستی شہرت کے لیے خود لیک کی گئی ویڈیوز قرار دے رہے ہیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ایک ویڈیو میں اسامہ بھلی اپنی بیوی انتہائی شرمناک گفتگو کر رہا ہوتا ہے جبکہ دوسری ویڈیو میں انہیں نازیبا حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ایک اور ٹک ٹاکر علیزہ سحر، جن کی کچھ عرصہ قبل اپنی قابل اعتراض ویڈیو لیک ہوئی تھی، کے نام سے بنائے گئے ایکس اکائونٹ سے اسامہ بھلی اور ان کی سابق اہلیہ کی اس ویڈیو کا سکرین شاٹ شیئرکیا گیا ہے۔ ان ویڈیوز کے لیک ہونے کے بعد اسامہ بھلی اور ان کی موجودہ بیوی، جو خود بھی ٹک ٹاکر ہے اور سائلنٹ گرل کے نام سے شہرت رکھتی ہے، نے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے اور ویڈیوز لیک کرنے والوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔سائلنٹ گرل اس ویڈیو میں کہتی ہیں کہ اب جا کر میری اور میرے شوہر کی زندگی میں استحکام آیا تھا اور اب یہ ویڈیوز لیک کر دی گئی ہیں، جن کا مقصد ہمارے درمیان اختلافات پیدا کرنا اور ہمیں الگ کرنا ہے۔ سائلنٹ گرل بتاتی ہے کہ لیک ہونے والی ویڈیوز کم از کم ایک سال پرانی ہیں۔ اسامہ بھلی اپنی ویڈیوز لیک ہونے کی مذمت کرتے ہوئے اس ویڈیو میں کہتے ہیں کہ ’’اب مجھے سمجھ آئی کہ اس ملک میں لوگ ڈپریشن کی وجہ سے خودکشی کیوں کر لیتے ہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں