tiktok par pabandi ke liyer high court mein darkhuast

ٹک ٹاک پھر پابندی کا شکار۔۔

سندھ ہائی کورٹ نے ملک بھر میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل کا کہنا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے بھی پہلے ٹاک ٹاک پر پابندی عائد کی تھی۔ ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی اور غیر اسلامی مواد رکھا جارہا ہے۔  پی ٹی اے میں شکایت کی مگر اس پر کچھ عمل نہیں ہوا۔سندھ ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 8 جولائی تک فریقین سے جواب طلب کرلیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل پشاور ہائی کورٹ نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی تھی ،مگر کچھ عرصہ بعد اس پابندی کو ختم کردیا گیا تھا اب دوبارہ سے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں