tiktok pakistanio ki 30 million videos delete

ٹک ٹاک پر اب ایک منٹ کی وڈیو پوسٹ ہوسکے گی۔۔

انسٹاگرام اسٹوریز میں اب تک ہم چند (15) سیکنڈ تک کی ویڈیوز ہی دیکھ سکتے تھے لیکن ایک ماہ پہلے اعلان کے بعد اب انسٹاگرام پر 60 سیکنڈ یعنی ایک منٹ کی ویڈیو پوسٹ کی جاسکتی ہے۔ چاہیں تو آپ اسے لائیو بھی دکھاسکتے ہیں۔اس طرح طویل ویڈیو کو 15 سیکنڈ کے ٹکڑوں میں بانٹنے کی ضرورت نہ رہے گی اور انہیں اسٹوریز کے بہت سے فریم میں بھی چلایا جاسکے گا۔بعض صارفین نے گزشتہ ماہ خبر دی تھی کہ کچھ اکاؤنٹ پر ٹیسٹ کے لیے یہ آپشن کھولا گیا تھا لیکن دو دن قبل باضابطہ طور پر اس کا اعلان کردیا گیا ہے۔انسٹاگرام نے کہا ہے کہ اس وقت بھی بعض افراد اسے ٹیسٹ کررہے ہیں جس کا مقصد یہ ہے کہ کسی تعطل کے بغیر لوگ ویڈیو دیکھ سکیں اور مختلف سہولیات کے ساتھ انہیں پوسٹ کرسکیں۔ انسٹاگرام کے مطابق اس طرح لوگوں باسہولت انداز میں اپنا تخلیقی کام کرسکیں گے۔دوسری جانب یوٹیوب ہو یا انسٹاگرام دونوں ہی کو ٹِک ٹاک نے تبدیلیوں پر مجبور کیا ہے۔ ٹک ٹاک نوجوانوں میں بہت مقبول ہے اور سے مقبولیت کےنئے ریکارڈ قائم کررہی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق انسٹاگرام بہت جلد اپنی مزید سہولیات کو بہتر اور سادہ بنائے گا۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں