4 namor tiktokers ke khilaaf behuda videos par case ki samaat

ٹک ٹاک  پاکستان میں دفتر کھولے گا۔۔

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک بھی اپنا دفتر پاکستان میں کھولنے جارہا ہے۔وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا رولز کے حوالے سے وزارت آئی ٹی تیزرفتاری سے کام کررہی ہے۔سوشل میڈیا رولز کے حوالے سے معاملات فائنل سٹیج پر آ چکے ہیں، سوشل میڈیا رولز کو کابینہ میں پیش کرکے ان کی منظوری لیں گے۔انہوں نے کہا کہ گوگل پاکستان میں اپنا دفتر قائم کرچکا ہے، ٹک ٹاک بھی اپنا دفتر پاکستان میں کھولنے جارہا ہے، جو کمپنی پاکستان میں نہیں آتی ان کا ایک ورچوئل آفس موجود ہونا چاییے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں