ملتان کے تھانہ قطب پور میں ایس ایچ او کی سیٹ پر بیٹھ کر ویڈیوبنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے والے ٹک ٹاکر کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔۔ اطلاعات کے مطابق چند روز قبل ایس ایچ او کی غیر موجودگی میں حسن طارق نامی ٹک ٹاکر نے ایس ایچ او کی کرسی پر بیٹھ کر ٹک ٹاک بنائی اور سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی تھی ملزم کے خلاف تھانہ جلیل آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

Facebook Comments